BANO QUDSIA QUOTES IN URDU

 BANO QUDSIA QUOTES IN URDU 

ایک دن تم پیچھے مرر کر دیکھو گے جن چیزو کے لئے تم فک                                         

مند تھے. وہ تو بہت چوٹی تھیں ور تم برا سمجھتے رہے                                             

اس دنیا میں سکون سے جینے کی ایک ہی تدبیر ہے۔ کہ, ہر انسان کے پاس ایک وسع-و-عریض قبرستان ہو۔ 

جہا وہ لوگوں کی گلتیاں ور خامیوں کو دفنا آیا کرے

اکثراوکات سچ کڑوا نہیں ہوتا ، سچ بولنے کا انداز کٹروا ہوتا ہے . ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ہوتے ہَیں . اور توقع رکھتے ہَیں کا ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو صرف سچ ہی سمجھا جائے


مرد کے دکھ خاموشی کی کوکھ میں جنَم لیتے ہَیں . اور اندر ہی اندر سَرایَت کرتے جاتے ہَیں . جبکہ عورت کے آنسو ہر طرف 

شور کرتے ہَیں


آپ کتنا ہی علم کیوں نا پڑھ جاؤ۔ آپ کیسے ہی عالم کیوں نا بن جاؤ ۔ لازم نہیں کا ہدایت پا جاؤ۔ یہ اللہ کی عطا ہے جس کے لیے وہ خود انتخاب کرتا ہے ۔ علم کے سچے طالب بن جاؤ اور گر گرا کر دعا کرو شاید یہی پہلی سیٹرھی ہے


مرد اگر روکتا ہے, ٹوکتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کے وہ شک کرتا ہے۔ یا اس پر اعتبار نہیں کرتا۔ بلکے وہ اسے اپنی عزت سمجھتا ہے۔ اور اس کا خیال خود سے بھی زیادہ رکھتا ہے۔ ایسی عورت دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت ہے

اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نا بناؤ وہ زندگی کا سبق تھا کوئی عمر بھر کی سزا نہیں

کسی کو بھی یہ حق نہیں کا وہ تمہیں جج کرے وہ نہیں جانتا کے تم اپنے اندر سے کیسے حالات سے گزر رہے ہو اِس نے تمھارے متعلق کہانیاں سنی ہیں مگر کبھی وہ محسوس نہیں کیا جو تم اپنے اندر کرتے ہو

مرد اگر مافیاں مانگ رہا ہے تو اِس مطلب یہ نہیں کا اِس کی غلطی تھی بلکہ اِس کا مطلب یہ ہے کا وہ اِس عورت سے سچی محبت کرتا ہے اور وہ اسےہر چیز سے زیادہ چاہتا ہے اور یہ عورت بہت ہی خُوش نصیب ہے ایسے مرد کو خوب محبت دو ورنہ دنیا کی ظالم نگاہیں اسے تم سے چین لیں گی اور تم زندگی بھر کے پچھتاوے میں چین سے سو بھی نا پاؤں گی




جب آپ تجربات سے بھر چکے ہوتے ہَیں تو اِس قدر بوڑھے بھی ہو چکے ہوتے ہَیں کے کوئی بھی آپ کے تجربات کو ملازمت نہیں دیتا



کتنی نازک ہوتی ہے لڑکیاں ، پسند کا سوٹ نہ ملے تو عید نہیں مناتی مگر اک ناپسندیدہ انسان کے ساتھ چُپ چاپ پوری زندگی گزار دیتی ہَیں .



مکافات عمل کا سلسلہ بہت واسع ہے . یہ نسل دَر نسل چلتا ہے . اِس کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے . اور اِس میں کسی کا آپ کے ساتھ کیے گئے ظلم و ستم کا نتیجہ ہوتا ہے . اور وقت نہیں لگتا بازی پلٹنے میں ” بے شک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے


مرد کی محبت عورت کو کبھی مکمل سایا نہیں دیتی۔ اس کے رویوں کی دھوپ کہیں نہ کہیں سے عورت پر پڑتی رہتی ہے



مرد بظخ کی مانند ہے ہمیشہ اوپر سے پانی میں تیرتا ہے اور مچھلی کی طرح نیچلے پانی میں نہیں جا سکتا



عورت عمر تب غلط بتانے لگتی ہے ، جب اِس کا چہرہ اسکی سہی عمر بتانے لگے



مانگی ہوئی محبت کا مزہ بیگری ہوئی شَراب جیسا ہوتا ہے


محبت اپنی مرضی سے کھلے پنجرے میں طوطے کی طرح بیٹھنے کی صلاحیت ہے . محبت اِس غلامی کا طوق ہے جو انسان خود اپنے اختیار سے گلے میں ڈالتا ہے


مرد ساری عمر کھا کر دھکے برداشت کرتا ہوا كفالت کی راہ نہیں چوڑتا ، مکان بنواتا ے ،پردیسیوں کی مٹی پھانکتا ہے آخر میں جوان بچے کہتے ابّا جی آپ کوئی ڈھنگ کا کام کر لیتے ﺗﻮ زندگی نہ سنور جاتی



لوگوں کو پرکھنا چوڑ دو, تم نہیں جانتے کوئی اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے


جب تک انسان دوسرے کی جگہ پہ کھڑا نا ہو اسے پُوری بات سمجھ میں نہیں آتی






Post a Comment

0 Comments