15 Best Hazrat Ali (R.A) Quotes in Urdu With Images
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے
اسے لباس میں نہیں
انسان میں تلاش کرو
کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے
وہ سب کو بھول سکتا ہے
مصائب کا مقابلہ صبر سے اور
نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرو
جو آدمی صبر اختیار کرتا ہے
وہ کامیابی پاتا ہے جو جلد بازی
کرتا ہے وہ ٹھوکر کھاتا ہے
جو آدمی غفلت میں رہتا ہے وہ جہالت
میں پڑا رہتا ہے اور جو جہالت میں
پڑا رہتا ہے وہ بےکار رہتا ہے
دنیا داروں کی صحبت سے پرہیز کر
کیونکہ اگر تنگ دست ہو گا تو تجھے حقیر
سمجھیں گے اور اگر زیادہ مال دار
ہو گا تو تجھ سے حسد کریں گے
جو آدمی اپنی قدر آپ نہیں جانتا
تو کوئی دوسرا آدمی بھی
اس کی قدر نہیں پہچانتا
جو آدمی اللہ تعالی کی بارگاہ میں عزت پا لیتا
ہے اسے کوئی غالب سے غالب بھی ذلیل
و رسوا نہیں کر سکتا
جو آدمی اللہ تعالی کے سامنے اپنی
عاجزی ظاہر کرتا ہے تو دنیا داروں کی
اونچی گردنیں اس کے سامنے ذلیل
و پست ہو جاتی ہیں
















0 Comments