sheikh-saadi-quotes-in-urdu
اختلافات پر صبر کرنا اور دوسروں کو برداشت کرنا ہی اخلاق ہے
اپنے سے اچھے کو تلاش کر،
ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے
جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو!
اگر تم اللہ کی عبادت نہیں
کر سکتے تو گناہ کرنا چھوڑ دو
اپنے حصے کا کام کیے بغیر دُعا پر بھروسا کرنا حماقت ہے
اور اپنی محنت پر بھروسا کر کے دُعا سے گریز کرنا تکبر ہے!
اگر چاہتے ہو کہ تمہارا نام باقی رہے،تو اپنے بچوں کو اچھے اخلاق سکھاو
تو وہ شیر کی کھال اُتار سکتی ہیں
جو شخص بچپن میں تمیز نہیں کر سکتا،بڑا ہو کر بھی نہیں کر سکتا
میں نے ایک نیک شخص کو دریا کے کنارے دیکھا جس کو ایک چیتے
نے زخمی کر دیا تھا اور اس کا زخم کسی دوا سے اچھا نہ ہوتا تھا او
اس کا زخم کسی دوا سے اچھا نہ ہوتا تھا اور وہ عرصہ دراز سے اس
تکلیف میں مبتلا تھا مگر ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرتا تھا۔ لوگوں نے اس
سے پوچھا کہ شکر کس بات کا ادا کرتے ہو، اس نے جواب دیا،
اس لیے کہ مصیبت میں مبتلا ہوں ناکہ گناہ میں
رزق کی کمی اور زیادتی دونوں ہی بُرائی کی طرف لے جاتے ہیں!
آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے،
کہ وہ ہر سنی سنائی بات پر یقین کر لے
عقلمند اور بیوقوف میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہوتا ہےعقلمند اپنے عیب خود دیکھ لیتا ہے اور بیوقوف کاعیب دُنیا دیکھتی ہے





















0 Comments